لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے 21ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ، 76ایڈیشنل سیشن ججوں ،11سینئر سول ججوں اور 343سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹوں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تبدیل ہونے والے سیشن ججوں میں سید مظفر علی شاہ کو لاہور سے منڈی بہاﺅالدین ، عزیز اللہ کاہلوں کو ڈی جی خان سے حافظ آباد ، سجاد حسین کو رحیم یار خان سے قصور ، چودھری عبدالقیوم کو راولپنڈی سے ملتان ، مشتاق احمد ورک ملتان سے پاکپتن شریف ، راجہ محمد ارشد کو لاہور سے رحیم یار خان ، محمد شیراز کیانی کو راولپنڈی سے میانوالی ، شفیق الرحمان خان کو دیرہ غازی خان ، محمد جاوید الحسن چشتی کو لاہور سے خانیوال ، محمد اعظم سورایا کو سرگودھا سے جھنگ ، ضیاءالقمر کو لاہور سے ننکانہ صاحب ، منیر احمد کو جھنگ سے لاہور ، چودھری عبدالرشید عابد کو ملتان سے لاہور ، رانا آفتاب احمد خان کو ننکانہ صاحب سے لاہور ، محمد تنویر اکبر کو قصور سے لاہور ، عبدالقیوم خان کو پاکپتن شریف سے لاہور ، وسیم الرحمان خان خاکوانی کو میانوالی سے لاہور ، محمد نواز کو حافظ آباد سے لاہور ، راجہ قمر الزمان کو خانیوال سے لاہور ، اشتر عباس کو منڈی بہاﺅالدین سے لاہور اور محمد سعید اللہ کو رحیم یار خان سے لاہور تبدیل کیا گیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن ججوں میں محمد اشفاق کو گجرات سے پپلاں ، شفیق اللہ خان کو پپلاں سے گجرات ، خالد احمد خان کو ننکانہ صاحب سے شجاع آباد ، شمشاد علی رانا کو دیپالپور سے ملتان ، محمد عاصم کو تونسہ شریف سے دیپالپور ، انجم ممتاز کو اوکاڑہ سے لاہور ، غزالہ یاسمین کو بہاولنگر سے سمندری ، محمد موسیٰ کو رحیم یار خان سے اوکاڑہ ، اظہار الحق کو جام پور سے کبیر والہ ، طارق محمود رانا کو کبیر والہ سے جام پور ، رانا زاہد اقبال کو سرگودھا سے شیخوپورہ ، عارف محمود خان کو شیخوپورہ سے بھلوال ، رفاقت علی قمر کو لیہ سے قصور ، شہزاد رضا کو سرگودھا سے ننکانہ صاحب ، شازیہ ظفر راجہ کو خوشاب سے گوجر خان ، محمد عرفان نسیم تارڑ کو گوجر خان سے خوشاب ، محمد ظفر اقبال کو شیخوپورہ سے لاہور ، منیر حسین کو جھنگ سے تونسہ شریف ، محمد اعجاز الرحمان کو لاہور سے شیخوپورہ ، شبانہ رصالت کو لاہور سے خوشاب ، حیدر امین کو لاہور سے رحیم یار خان ، منصف خان کو ملتان سے لاہور ، تمصال زیب نعیم کو لاہور سے سرگودھا ، طارق محمود کو سرگودھا سے لاہور ، محمد عمر کو پتوکی سے ظفر وال ، محمد اسحاق عاشر کو ظفر وال سے پتوکی ، محمد سجاد حسین خان کو راولپنڈی سے میانوالی ، سعادت حسین ملک کو میانوالی سے راولپنڈی ، ہمایوں سعید کو گوجرانوالہ سے سرگودھا ، ذوالفقار علی کو سرگودھا سے گوجرانوالہ ، عبدالقیوم کو لیاقت پور سے ملتان ، محمد عباس کو ملتان سے لیاقت پور ، رانا عبدالحکیم کو خان پور سے جلال پور پیر والہ ، عتیق الرحمان کو چیچہ وطنی سے سرگودھا ، محمد یعقوب کو سرگودھا سے چیچہ وطنی ، اعجاز علی کو فیصل آباد سے جھنگ ، آفاق احمد کو جلال پور پیر والہ سے دنیا پور ، محمد خالد اسحاق کو احمد پور ایسٹ سے وہاڑی ، محمد صلابت جاوید کو وہاڑی سے احمد پور ، محمد فاخر آفتاب کو حاصل پور سے پاکپتن شریف ، زاہد حسین شاہ کو پاکپتن شریف سے حاصل پور ، مبشر حسین کو میانوالی سے ساہیوال ، طارق محمود کو ساہیوال سے میانوالی ، سید سجاد ظفر کو خان پور سے لیہ ، عمران شفیع خان کو دنیا پور سے خان پور ، طاہر خلیل کو بہاولپور سے پنڈی بھٹیاں ، مبشر ندیم خان کو پنڈی بھٹیاں سے بہاولپور ، محمد یاسر ندیم رزاق کو ساہیوال سے لاہور ، علی رضا کو راولپنڈی سے لاہور ، ظفر اللہ خان کو لیہ سے بھکر ، حافظ عبدالحمید کو صادق آباد سے بہاولپور ، سید جہانگیر علی کو بہاولپور سے صادق آباد ، راجہ امجد اقبال کو نور پور تھل سے کھاریاں ، حسنین رضا کو کھاریاں سے نورپور تھل ، محمد افضل فہیم کو لاہور سے سرگودھا ، محمد علی وڑائچ کو بھلوال سے چکوال ، شکیل احمد کو چونیاں سے قصور ، فیض الحسن کو وزیر آباد سے لاہور ، نادیہ اکرم ملک کو چکوال سے راولپنڈی ، عامر شہباز میر کو راولپنڈی سے فیصل آباد ، محمد مسعود حسین کو فیصل آباد سے دیپالپور ، ماجد حسین کو میاں چنوں سے خان پور ، اشفاق احمد رانا کو سمندری سے اٹک ، کاشف قیوم کو اٹک سے ملتان ، اعجاز احمد بوسل کو سمندری سے قصور ، نعیم عباس کو قصور سے سمندری ، جاوید اقبال شیخ کو چنیوٹ سے ننکانہ صاحب ، حامد حسین کو ننکانہ صاحب سے چنیوٹ ، طارق سلیم کو کہروڑ لال ایسٹ سے گوجرانوالہ ، خالد رحمان کو گوجرانوالہ سے کہروڑ لال ، ریاض احمد کو پپلاں سے نو شہراں ورکاں ، عبدالرحمان محمد عارف کو نوشہرا ورکاں سے پپلاں ، محمد عبدالجبار کو بھلوال سے سرگودھا اور اعجاز احمد کو سرگودھا سے بھلوال تبادلے شامل ہیں ۔ تبدیل ہونے والے سینئر سول ججوں میں جمیل احمد کو لاہور سے راجن پور ، مظہر حسین کو حافظ آباد سے لاہور ، اہشام بنت صادق کو لاہور سے حافظ آباد ، محمد سجاد قاسم کو قصور سے گوجرانوالہ ، شفاقت علی کو گوجرانوالہ سے قصور ، محمد عمران شیخ کو ڈی جی خان سے ننکانہ صاحب ، ندیم یوسف کو ننکانہ صاحب سے ڈی جی خان ، محسن علی خان کو ننکانہ صاحب سے شیخوپورہ ، عامر شریف ڈوگر کو شیخوپورہ سے ننکانہ صاحب ، شہباز احمد کو مظفر گڑھ سے پاکپتن شریف اور شکیل احمد کو پاکپتن شریف سے مظفر گڑھ سے نام شامل ہیں ۔
تبادلے