کوئٹہ (آن لائن) پنجگور کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کے قافلے کو دھماکے سے نشانہ بنانے کی ناکام کوشش بنا دی گئی۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز پنجگور کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کا قافلہ جا رہا تھا کہ نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے تخریب کاری کی غرض سے گورگوان کے مقام پر آئی ای ڈی نصب کر رکھی تھی جو زوردار دھماکے سے پھٹ گئی‘ تاہم سکیورٹی فورسز کا قافلہ دھماکے سے قبل محفوظ طریقے سے گزر گیا تھا‘ تاہم کسی جانی مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
دھماکہ/ کوشش ناکام