لاس اینجلس: اسلامک سنٹر میں چوری‘ 2 خواتین گرفتار

لاس اینجلس (اے ایف پی) ایری زونا میں 2 خواتین نے اسلامک سنٹر میں گھس کر اسلام مخالف ریمارکس دیتے ہوئے فلم بنائی۔ پولیس نے تاہنی اور الزبتھ کو گرفتار کر لیا۔ دونوں نے سنٹر سے کئی اشیاءبھی چوری کر لیں۔ دونوں خواتین نے فیس بک پر کئی ویڈیوز پوسٹ کیں اور اپنے بچوں کو بھی اسلام مخالف ریمارکس پر اکسایا۔

ای پیپر دی نیشن