شیری رحمن اپوزیشن لیڈر کا چیمبر کیوں استعمال کر رہی ہیں، پی ٹی آئی کا اظہار تشویش، چیئرمین سینٹ کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پیپلز پارٹی کے اپوزیشن لیڈر کا چیمبر استعمال کرنے پر پی ٹی آئی نے تشویش کا اظہار کیا ہے تحریک انصاف نے چیئرمین سینٹ کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شیری رحمن کس حیثیت سے اپوزیشن لیڈر کا چیمبر استعمال کر رہی خط پی ٹی آئی کے سیینٹر اعظم طارق نے لکھا خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پیپلز پارٹی کو اپوزیشن لیڈر کا چیمبر استعمال کرنے سے روکا جائے فیصلے تک اپوزیشن لیڈر کا چیمبر بند کر دیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...