نمازی اور نیوزی لینڈ

اس درد سے اْلجھ اْلجھ کے جیتے ہیں کبھی مر تے ہیں
سب اہل - قلم سپاہی اللہ سے فقط ڈرتے ہیں
مسجد میں بچھائی دہشت ، ظلمت کے سماں بکھیرے
لو شہید ہوئے ہیں نمازی ، کیا قدرت کو پڑھتے ہیں
ہر جا ہی نشاں ہیں مسلماں سر گرتے نظر آئیں اب
اْٹھ جائو شہر کے لوگو کس نیند میں گْم رہتے ہیں

ای پیپر دی نیشن