صنعتی نمائش کا انعقاد محکمہ کوآپریٹوز کی کامیاب کاوش ہے ڈاکٹر کرن خورشید

لاہور (سٹی رپورٹر) محکمہ امداد باہمی کوآپریٹوز) پنجاب کے زیر اہتمام جشن بہاراں کے سلسلے میں تین روزہ نمائش کا افتتاح زیر سرپرستی منصور قادر سیکرٹری کوآپریٹوز زیر نگرانی کرن خورشید رجسٹر کوآپریٹوز پنجاب ہوا افتتاح صوبائی وزیر مہر محمد اسلم بھروانہ نے کیا صنعتی نمائش میں پچاس سے زائد مختلف اشیاء کے سٹالز لگائے گئے جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اس موقع پر رجسٹرار کوآپریٹوز پنجاب ڈاکٹر کرن خورشید نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ کوآپریٹوز حکومت پنجاب کی ایک کامیاب کاوش ہے۔

ای پیپر دی نیشن