ایف بی آر تاجروں کے مسائل حل کرنے کیلئے اعتماد میں لے: چوہدری سلطان

Mar 17, 2019

لاہور( پ ر)انصاف بزنس فورم لاہور کے صدر چوہدری سلطان نے کہا ہے کہ ایف بی آر سے ہمارا کوئی ذاتی اختلاف نہیں ہے ہم تو سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے لوگ ہیں۔ ہمارے کاروباری مراکز پر چھاپے مارے جائیں گے تو ہمارے ساتھ ملکی خزانے کو بھی نقصان ہو گا ۔ہم عمران خان کے ویژن کو سپورٹ کرتے ہیں اور اس امر کو بھی سپورٹ کرتے ہیں کہ ٹیکس دینے والے ہر شخص کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے۔

مزیدخبریں