کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے ریمارکس کو بہانہ بناکر افغان وزارت خارجہ میں پاکستانی سفارتخانے کے قونصلر کو طلب کر لیا یہ ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے۔ ترجمان احمدی نے طلوع نیوز کو بتایا۔ عمران خان نے کہا تھا افغانستان میں جلد امن ہو گا افغانستان میں ایسی اچھی حکومت آئے گی جس میں پورے افغانستان سے لوگ شامل ہونگے جنگ جلد ختم امن ہوگا تجارت ہوگی طالبات سے بات چیت شروع ہو گئی ہے۔