وزیراعظم عمران خان ڈاکوؤں کے بڑے سر پرست ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ڈاکوؤں کا سب سے بڑا سر پرست ہے، جن کو ڈاکو کہتا تھا آج ان کا حصہ دار ہے ، اسکا اقتدار لٹیروں کی پناہ گاہ بن چکا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں خواجہ آصف نے وزیراعظم کی 26سیکنڈ پر مشتمل ایک ویڈ شیئر کی جس کے ردعمل میں ان کا کہنا تھا کہ یہ خود ڈاکوؤں کا سب سے بڑا سر پرست ہے جن کو ڈاکو کہتا تھا آج وہ اسکے حصہ دار ہیں اسکا اقتدار لٹیروں کی پناہ گاہ بن چکا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...