چھ ماہ میں حکومت نے عوام پر مہنگائی کے پہاڑ توڑ دئیے :عامر اقبال

رائے ونڈ (نامہ نگار)مسلم لیگ ن کے رہنماء چوہدری عامر اقبال سندھوآف جودھو دھیر نے کہا کہ چھ ماہ کے اندر حکومت نے عوام پر مہنگائی کے پہاڑ توڑ دئیے ہیں، عمران خان کو مشرف کے حالات سے عبرت حاصل کرنی چاہئے کہ وہ بھی مکے دکھا کر سیاسی مخالفین کو ڈرایا دھمکایا کرتے تھے،لیگی شیروں نے نہایت مشکل اور بدترین دھاندلی میں جنگ لڑی ہے، طے شدہ منصوبے کے تحت پاکستان مسلم لیگ نون کو ہرایا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...