پاکستانی قوم جنگ نہیں امن چاہتی ہے:خالدمحمود

رائے ونڈ (نامہ نگار) تحریک انصاف کے رہنماء چوہدری خالد محمود گجر نے کہا کہ پاکستانی قوم جنگ نہیں امن چاہتی ہے، جمہوریت کو نہیں بلکہ چوراورڈاکوئوں کو جیل میں جانے سے خطرہ ہیانہوں نے کہا کہ ملک کی دولت لوٹنے والے، منی لانڈرنگ میں ملوث عناصر اورکرپشن زدہ سیاستدانوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی اورنہ ہی این آراوملے گا۔

ای پیپر دی نیشن