لاہور( نیوزرپورٹر)مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ لاہورکی صدر و لائرز ونگ لاہور کی نائب صدرکی صدر مونا جاوید ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ لیگی کارکن اپنے قائد کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہیں۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی جرات و بہادری کوسلام پیش کرتے ہیں۔پابند سلاسل میں بھی ان کے حوصلے پست نہیں ہورہے ہیں۔23مارچ کواحتجاج کی کال لیگی کارکنوں کی تھی۔ ہمارے لیڈر کے ساتھ جو ناروا سلوک روا رکھا جا رہا ہے۔