عمران خان کی قیادت میں جمہوریت کوکوئی خطرہ نہیں:مہتاب حسین

Mar 17, 2019

کاہنہ (نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء حاجی مہتاب حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔منی لانڈرنگ اور کرپشن میں ملوث افراد حکومت سے این آر او چاہتے ہیں جبکہ عمران خان نے اقتدار سنبھالتے کہا تھا کسی بھی کرپشن میں ملوث شخص کو این آر اونہیں ملے گا۔

مزیدخبریں