امریکا میں 52سال پرانا اسٹیل پلانٹ دھماکاخیزمواد سے تباہ

امریکامیں52سال پرانے اسٹیل کے پلانٹ کو دھماکا خیز مواد کے ذریعے زمین بوس کردیا گیا۔اسٹیل کے پلانٹ کو امریکی ریاست مغربی ورجینیامیں 1967 میں تعمیر کیا گیا تھا۔اسٹیل کے اس پلانٹ کو گرانے کے لیے دھماکا خیز مواد کا سہار لیا گیا جسے اس کے مختلف حصوں میں نصب کیا گیا تھا۔

ریموٹ کا بٹن دباتے ہی پلانٹ کی عمارت سیکنڈوں میں ملبے کا ڈھیر بن گئی۔

ای پیپر دی نیشن