امریکہ میں کرونا ویکسین کی پہلی بار انسانوں پر آزمائش

Mar 17, 2020

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نئے نوول کرونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے حوالے سے پہلی بار ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کا آغاز ہوگیا ہے۔ امریکہ میں کرونا وائرس ویکسین کی آزمائش 16 مارچ کو انسانوں پر شروع ہوئی اور یہ تاریخ ساز ہے۔

مزیدخبریں