امیر مقام کو گرفتار کرنے سے10روز پہلے اطلاع دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

Mar 17, 2020

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر )سپریم کورٹ نے ن لیگ کے رہنما امیر مقام کو گرفتار کرنے سے دس روز پہلے اطلاع دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔ عدالت نے ہائی کورٹ کا حکم وارنٹ گرفتاری جاری نہ ہونے کی نیب یقین دہانی پر معطل کیا۔

مزیدخبریں