میاں شفیع کیخلاف بنکوں سے قرضہ لیکر واپس نہ کرنے کیخلاف درخواست پر 2 لاکھ شورٹی بانڈ جمع کرانے کا حکم

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) بینکنگ جرائم کورٹ نے نواز شریف کے چچا زاد بھائی میاں شفیع وغیرہ کیخلاف بینکوں سے قرضہ لیکر واپس نہ کرنے کی درخواست پر 2 لاکھ روپے شورٹی بانڈ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

ای پیپر دی نیشن