شرقپور اور قصور کے سرکاری ہسپتالوں میں سعودیہ پلٹ کرونا وائرس کے مشتبہ مریض داخل

Mar 17, 2020

شرقپور شریف‘ قصور (نامہ نگار‘ نمائندہ نوائے وقت) شرقپور ٹی ایچ کیو ہسپتال میں کرونا وائرس کا مشتبہ مریض داخل ہوتے ہی خوف و ہراس پھیل گیا۔ عابد علی سعودی عرب سے پاکستان آیا۔ قصور میں بھی کرونا وائرس کا پہلا مشتبہ مریض داخل ہوا ہے۔

مزیدخبریں