کرونا وائرس: پاکستانی پھل و سبزیوں کی برآمدات 15 کروڑ ڈالر تک کم ہونے کا خدشہ

Mar 17, 2020

کراچی (نیٹ نیوز) سرحدوں کی بندش اور یورپ و امریکہ میں لاک ڈائون کی وجہ سے پاکستان سے بیرون ملک پھل اور سبزیوں کی برآمدات میں نمایاں کمی آگئی ہے۔ مارچ کے اختتام تک پھل و سبزیوں کی برآمدات 15 کروڑ ڈالر تک کم ہونے کا خدشہ ہے۔

مزیدخبریں