کرونا وائرس کی وجہ سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا آج ٹرائل موخر

Mar 17, 2020

مقبوضہ بیت المقدس(صباح نیوز) اسرائیل نے کرونا وائرس کے پیش نظر عدالتی سرگرمیاں آئندہ چوبیس گھنٹے کے لیے معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نتیجے میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کا کرپشن کیسز میں منگل کو ہونے والا ٹرائل بھی ملتوی کردیا گیا ہے۔

مزیدخبریں