وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرسے مشیر قومی سلامتی معید یوسف کی ملاقات

اسلام آباد (نیوزرپورٹر) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے ملاقات کی۔ اس موقع پر سپیکرقانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر ، سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق بھی موجود تھے۔ ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور قومی سلامتی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

ای پیپر دی نیشن