چین  کا کینیڈا سے کمپنی کی اعلی  عہدید ار کی فوری رہائی کا مطالبہ

Mar 17, 2021

بیجنگ (اے پی پی)چین  نے کینیڈا سے ہواوے کمپنی کی اعلی عہدہ دار مینگ وان زو کی فوری رہائی کا مطالبہ کیاہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چا لی جیان نیمیڈیا بریفنگ کے دوران مینگ وان زو کی حوالگی کیس کے حوالے سے کہا کہ حقائق کے تناظر میں یہ واقعہ شروع سے آخر تک ایک سیاسی واقعہ ہے، ہم کینیڈا پر زور دیتے ہیں کہ وہ فوری طور پر اپنی غلطی کی تصحیح کرئے،  مینگ وان زو کو  فوری رہا کیا جائے، اور ان کے جائز حقوق اور مفادات کو یقینی بنایا جائے۔ 

مزیدخبریں