ملکہ برطانیہ کے شوہرایک ماہ بعد  ہسپتال سے ڈسچارج

Mar 17, 2021

لندن (نیٹ نیوز) ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپس المعروف ڈیوک آف ایڈنبرا کو تقریباً ایک ماہ تک دو مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج رہنے کے بعد 16 مارچ کو ڈسچارج کردیا گیا۔ شہزادہ فلپس کی عمر 99 برس ہے اور انہیں پہلے بھی مختلف بیماریوں اور طبی مسائل کیوجہ سے ہسپتال داخل کرایا جا چکا ہے، تاہم اس بار وہ طویل عرصے تک ہسپتال میں رہے۔

مزیدخبریں