راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ صدر بیرونی نے سات جواری گرفتار کرلئے بذریعہ لڈودانہ جواء کھیلنے میں مگن ملزمان خضر حیات، غلام اکبر، طارق مسیح، عبدالغفور، سجاد علی، شہزاد خان اور شکیل عباس سے دائو پر لگی رقم 21ہزار30 روپے، 7 موبائل فون برآمدکرلئے گئے۔