اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ بالآخر تماشا انجام پذیر ہوا۔ 2020ء میں بننے والا اتحاد 2021ء میں انجام کو پہنچا۔ چوروں کی انجمن نے وزیراعظم سے این آر او لینے کیلئے ہر حربہ آزمایا مگر ناکام رہی۔ سینیٹر فیصل جاوید نے کہا الوداع۔ پی ڈی ایم۔ الوداع، عوام کرپشن بچانے نہیں کرپشن کیخلاف نکلتے ہیں۔
تماشا ختم‘ الوداع پی ڈی ایم: فیصل جاوید
Mar 17, 2021