امریکہ،خام تیل کے نرخوں میں مسلسل تیسرے روزکمی

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں مسلسل تیسرے روزکمی ہوئی جس کی وجہ جرمنی، فرانس اور دوسرے یورپی ملکوں کی جانب سے اہم کورونا ویکسین کا استعمال معطل کرنا ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 49سینٹ کم ہوکر 68.39 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 59 سینٹ کمی کے ساتھ 64.80 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

ای پیپر دی نیشن