18ہزار روپے میں ایک لاکھ روپے جعلی کرنسی فراہم، وٹس ایپ گروپس میں میسج متعلقہ اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

شجاع آباد(نمائندہ نوائے وقت) شجاع آباد سوشل میڈیا وٹس ایپ گروپ  میں جعلسازوں نے جعلی کرنسی فراہم کرنے کے لئے رابطہ نمبر دے دیا۔میسج میں کہا گیا کہ 18ہزار روپے میں ایک لاکھ روپے جعلی کرنسی فراہم کی جائے گی۔دو بار میسج کرنے پر گروپ ایڈمن نے میسج کرنے والے کو ریمو کر دیا۔ متعلقہ اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں۔

ای پیپر دی نیشن