گھٹنوں اور جوڑوں  کے ا  مراض میں مبتلا مریض  مستند ڈاکٹر سے رجوع کریں‘ڈاکٹر حمزہ اکرم

قطب پور ( نامہ نگار) ڈاکٹر حمزہ اکرم نے  کہا کہ ایسے مریض جن کوگھٹنوں اور جوڑوں  کے ا  مراض لاحق ہوں تو وہ فوری طور پر کسی بھی قریبی مستند ڈاکٹر سے رجوع کریں نیم حکیموں اور ہڈی جوڑوں کے پاس جانے سے مریض معذور ہو جاتے ہیں جن کا علاج پھر نہ ممکن ہے

ای پیپر دی نیشن