قومی سلامتی پالیسی کے عوامی ورژن کا اردو ترجمہ اور خلاصہ ویب سائٹ پر جاری

Mar 17, 2022

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) ملک کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کے عوامی ورژن کا اردو ترجمہ اور خلاصہ ویب سائٹ پر جاری کر دیا گیا۔معید یوسف نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ قومی سلامتی پالیسی کے عوامی ورژن کا اردو ترجمہ اور اس کا خلاصہ اب ہماری ویب سائٹ پر جاری کر دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں