وزیر خزانہ کی صدارت  میں  ای سی سی کا اجلاس آج ہو گا 

Mar 17, 2022

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر خزانہ کی صدارت  میں ای سی سی کا اجلاس آج ہو گا جس مین سندھ اور بلوچستان کی طرف سے گندم کی خریداری کا ہدف مقرر کیا جائے گا اور اس کے لئے کریڈٹ لائین کی منظوری دی جائے گی ،اجلاس میں ایکسپورٹ تر قیاتی فنڈ  کے لئے ضمنی گرانٹ کی منظوری دی جائے گی۔

مزیدخبریں