گلگت (نامہ نگار) ضلع گلگت سمیت گلگت بلتستان کے دیگر اضلاع میں بدھ کی شام زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تاہم فوری طور پر کہیں سے بھی کسی قسم کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
گلگت بلتستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے
Mar 17, 2022