گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) تھانہ صدر وزیر زآباد پولیس کو غلام مصطفی نے درخواست دی کہ اس کے زرعی رقبہ پر فصل گندم کاشت کررکھی تھی کہ ملزموں فیصل، سخاوت، زوار ، قمر وغیرہ نے ٹریکٹر ٹرالی اور درانتیوںکی مدد سے فصل کو اجاڑنا شرع کردیا اور کچھ فصل کاٹ کر ساتھ لے گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔