پہلی 7 اننگز میں زیادہ رنز، عبداللہ شفیق نے ظہیر عباس کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر ) قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹر عبداللہ شفیق ٹیسٹ کرکٹ میں 7 اننگز کے بعد سب سے زیادہ رنز سکور کرنے والے تیسرے پاکستانی بلے باز بن گئے۔ عبداللہ شفیق نے اب تک 4 ٹیسٹ میچز کی 7 اننگز میں 73.17 کی اوسط سے 439 رنز سکور کیے ہیں ۔  عبداللہ شفیق نے ظہیر عباس کو پیچھے چھوڑا ہے جنہوں نے اپنی پہلی 7 ٹیسٹ اننگز میں 432 رنز بنائے تھے۔ ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل اس فہرست میں 430 رنز کیساتھ پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں۔      

ای پیپر دی نیشن