اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) 27 مارچ کو حکمران جماعت پی ٹی آئی کے ڈی چوک میں جلسہ کے انتظامات کرنے کیلئے 34 رکنی کور مینجمنٹ ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے اس سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل وفاقی وزیر اسد عمر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا مینجمنٹ ٹیم میں ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ایم این ایعامر محمود کیانی کور مینجمنٹ ٹیم کے کنویئنر مقرر کردیئے گئے ٹیم کے اراکین میں علی نواز اعوان، راجہ خرم نواز، صداقت علی عباسی ،غلام سرور خان، شیخ راشد شفیق، منصور حیات، شہزاد وسیم، شہباز گل، نفیسہ خٹک، فوزیہ ارشد، سیمی ایزدی،کنول شوذب، اسمائقدیر، لطاسب ستّی، راجہ صغیر احمد، جاوید کوثر، سیف اللہ خان نیازی، فرخ حبیب، چودھری ساجد محمود، چودھری عدنان، واثق قیوم عباسی، حاجی امجد چودھری، محمد بشارت راجہ، عمر تنویر بٹ، فیاض الحسن چوہان، راجہ راشد حفیظ، اعجاز خان جازی، عمار صدیق ، ملک تیمور مسعود، سیمابیہ طاہر، فرح آغا، عابدہ راجہ اور نسرین طارق شامل ہے.
مینجمنٹ ٹیم تشکیل
ڈی چوک جلسہ، پی ٹی آئی کی 34 رکنی کور مینجمنٹ ٹیم تشکیل،عامر کیانی کنوینئرمقرر
Mar 17, 2022