کراچی (پی پی آئی)کراچی میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کے سبب شہر میں قائم سوسائیٹیز نے اپنی مدد اپ کے تحت سکیورٹی سی سی ٹی وی کیمروں سمیت کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم قائم کرنا شروع کردیا ہے۔اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں نے عوام کو خوفزدہ کردیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق دہلی مرکنٹائل سوسائٹی میں باسٹھ سے زائد سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے گئے ہیں اور چوبیس گھنٹے کام کرنے والے کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کا یہ رجحان دیگر سوسائیٹیز میں بھی دیکھنے میں آرہا ہے۔
اسٹریٹ کرائم