سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ آئیے مل کر اپوزیشن کو عدم اعتماد لانے پر شکریہ بولیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں سینیٹر فیصل جاوید نے لکھا کہ وزیراعظم عمران خان کل کرم میں جلسے سے خطاب کریں گے۔
اور اب باری ہے کرم خیبرپختونخوا کی! آئیے مل کر اپوزیشن کو عدم اعتماد لانے پر شکریہ بولیں-منڈی بہاوالدین,میلسی, دیر٫حافظ آباد,سوات کے کامیاب عوامی جلسوں کے بعد کل وزیراعظم عمران خان عوامی رابطہ مہم کے تحت انشاءاللہ کرم میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے- عوام کاوزیراعظم پر بھرپور اعتماد pic.twitter.com/SfdDYQLnHi
— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) March 17, 2022
جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں سینیٹر فیصل جاوید لکھتے ہیں کہ آئیے مل کر اپوزیشن کو عدم اعتماد لانے پر شکریہ بولیں۔انہوں نے مزید کہا کہ عوام کا وزیراعظم عمران خان پر بھرپور اعتماد ہے۔