قصور (نمائندہ نوائے وقت) نواحی گائوں بہڑوال میں بااثر وڈیرے کے پالتو بندر نے چار سالہ بچے کو کاٹ کر شدید زخمی کر دیا۔ اہل خانہ کا بندر کے مالک کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔ تھانہ چونیاں صدر میں درخواست دی مگر ورثاء کے مطابق پولیس کاروائی کرنے سے گریزاں ھے۔