لاہور (خبر نگار) لاہور کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے انکوائری میں سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 28 مارچ تک توسیع کر دی۔ عثمان بزدار عبوری ضمانت کی معیاد ختم ہونے پر احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔
آمدن سے زائد اثاثے، عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 28 مارچ تک توسیع
Mar 17, 2023