شیخوپورہ کے 400 پولیس اہلکار  زمان پارک سے واپس چلے گئے 


 فیروزوالہ (نامہ نگار) زمان پارک میں ہنگامی طور پر جانے والے پولیس کے 400 ملازمین واپس آگئے ہیں، ملازمین ڈی پی او شیخوپورہ زاہد نواز مروت کی سربراہی میں وہاں گئے تھے۔ زمان پارک میں جھڑپوں کے دوران زاہد نواز مروت  پتھر لگنے سے زخمی  ہوئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن