اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سپریم کورٹ نے سپر ٹیکس کے خلاف کیس میں مزید درخواست گزاروں کو ٹیکس کا پچاس فیصد جمع کروانے کی ہدایت کردی۔سماعت عید کے بعد تک ملتوی کردی۔
سپر ٹیکس کیخلاف کیس، درخواست گزاروں کو ٹیکس کا پچاس فیصد جمع کروانے کی ہدایت
Mar 17, 2023