اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمشن کے اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ میں 9 ایڈیشنل ججز کی تقرریوں پر غور کیا گیا۔ جوڈیشل کمشن کی سفارشات حتمی منظوری کیلئے پارلیمانی کمیٹی براے ججز تقرری کو بھجوائی جائیں گی۔
جوڈیشل کمشن کا اجلاس‘ سندھ ہائیکورٹ میں9 ایڈیشنل ججز کی تقرری پرغور
Mar 17, 2023