کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی کی بلائی گئی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم 18 مارچ کے جلسے کے باعث اے پی سی میں شرکت نہیں کرے گی۔
متحدہ کا پیپلز پارٹی کی اے پی سی میں شرکت کرنے کا فیصلہ
Mar 17, 2023