نیوزی لینڈ میں 7.1شدت  کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

Mar 17, 2023


ویلنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈمیں جمعرات کی صبح ریکٹراسکیل پر 7.1 کی شدت کا زلزلہ آیا۔پ یسیفک سونامی وارننگ سینٹر نے جنوبی بحرالکاہل میں زلزلے کے مرکز سے 300 کلومیٹر دور واقع ساحلوں کے لیے سونامی کی وارننگ جاری کی ہے۔

مزیدخبریں