اسلام کیلئے اس ملک میں نازک زمانہ آرہاہے، جن لوگوں کو کچھ احساس ہے۔ ان کافرض ہے کہ اس کی حفاظت کیلئے ہرممکن کوشش اس ملک میں کریں۔علماء میں مداہنت آگئی ہے۔ یہ گروہ حق کو کہنے سے ڈرتاہے۔ صوفیا اسلام سے بے پرواہ اور حکام کے تصرف میں ہیں۔
(چوہدری نیازعلی خان کے نام خط1937ئ)
اسلام
Mar 17, 2023