چیف سکیورٹی افسر پنجاب اسمبلی اکبر ناصر ریٹائر 


لاہور(خصوصی نامہ نگار) چیف سکیورٹی افسر پنجاب اسمبلی سردار محمد اکبر ناصرگزشتہ روز اپنی مدت ملازمت مکمل کرکے ریٹائر ہو گئے، سکیورٹی افسر محمد سلیم بھٹی کو چیف سکیورٹی افسر کا اضافی چارج سونپ دیا گیاہے۔ سلیم بھٹی نے اضافی چارچ گزشتہ روز ہی سنبھال لیا۔

ای پیپر دی نیشن