سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے ملزم گرفتار


لاہور(نامہ نگار) چوکی منہالہ پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم بلال حسین کو گرفتار کر لیا ہے ۔پولیس نے ملزم بلال حسین سے پسٹل اور گولیاں برآمدکر کے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ملزم نے ناجائز اسلحہ اور گانے کے ساتھ وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھی۔پولیس نے ملزم کی وڈیو سامنے آنے پر اسے گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...