فعال ادارے قوم کو مایوسی سے نکالتے ہیں: حسین محی الدین 


لاہور(خصوصی نامہ نگار)منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے زیر اہتمام ہفت روزہ تقریبات کے اختتامی سیشن میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مضبوط ریاست کے لئے ذمہ دار صحافت ضروری ہے۔ فعال ادارے قوم کو مایوسی سے نکالتے ہیں۔ انصاف، تحفظ اور آگے بڑھنے کے مواقع دینے والے نظام کو سوسائٹی کا ہر فرد قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ جب لوگ تعلیم، صحت، روزگار اور انصاف سے محروم ہوتے ہیں تو وہ نظام کو ٹارگٹ کرتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن