لاہور(سپورٹس رپورٹر)سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ مرتضیٰ وہاب نے کرکٹ لیجنڈ جاوید میانداد سے ملاقات کی ہے۔مرتضیٰ وہاب نے جاوید میانداد کی رہائش گاہ پر جا کر ان سے ملاقات کی۔مرتضیٰ وہاب نے جاوید میانداد کی مزاج پ±رسی کی اور ان کی صحت کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔انہوںنے کہا کہ آپ ملک و قوم کا سرمایہ ہیں۔