بلوچستان میں جیلوں کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) محکمہ جیل بلوچستان نے صوبے کی جیلوں کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ آئی جی جیل خانہ جات بلوچستان شجاع الدین کاسی نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ صوبے کی جیلوں کی سکیورٹی بڑھائی جا رہی ہے۔ مچھ جیل کی سکیورٹی کیلئے پولیس اور لیویز کی اضافی نفری تعینات کی جائے گی۔ اضافی نفری کی تعیناتی کیلئے محکمہ داخلہ کو مراسلہ بھیج دیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...