لاہور(خبرنگار) انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید چڈھر نے عظمی خان، علیمہ خان، اسد عمر، مسرت جمشید چیمہ و دیگران کی 9 مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 20 اپریل تک توسیع کر دی،عدالت نے اگلی سماعت پر وکلا کو دلائل کے لیے طلب کر لیا۔
عظمی خان، علیمہ خان، اسد عمر، مسرت چیمہ و دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 20 اپریل تک توسیع
Mar 17, 2024